اس سال ’امن کا نوبل انعام‘ انڈیا اور پاکستان کی حکومتوں کو دیا گیا کیونکہ ان کے سفارت کار آدھی رات کو ایک دوسرے کی گھنٹیاں بجا کر دروازہ کھلنے سے پہلے ہی بھاگ جاتے تھے۔
اگ نوبل انعام: سائنس کے عجیب و غریب تجربات کو سراہنے کے لیے قائم کیے گئے ایوارڈز کے 30ویں سال میں امن کا ’مزاحیہ نوبل‘ انڈیا اور پاکستان کے نام
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق