برصغیر میں تجدیدی آرٹ کے بانیوں میں شامل انور جلال شمزا کی وفات کے بعد سنہ 1985 میں ان کے فن پاروں کی سرکاری سطح پر پاکستان میں نمائش کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس کے لیے شمزا کے دس فن پارے برطانیہ سے پاکستان تو آئے مگر واپس نہیں گئے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors