ضلع بہاولپور کے علاقے احمد پور میں گنجیانوالا کھو 4 چک سے داپھیا بائی کے ماں باپ نے جہیز دے کر جب ان کے شوہر ہیملہ رام کے ساتھ خیرپور ٹامیانوالہ کے لیے انھیں رخصت کیا تھا تو انھیں نہیں معلوم تھا کہ وہ آخری مرتبہ انھیں دیکھ رہے تھے۔
تقسیم ہند: بٹوارے کے دوران اپنے خاندان سے بچھڑنے والی لڑکی 73 برس بعد اپنوں سے کیسے ملی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق