نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن صدر ٹرمپ کے مد مقابل ہوں گے۔ جو بائیڈن صدر اوباما کے دور میں نائب صدر تھے اور ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا طویل سیاسی سفر مسلسل المیوں کے ساتھ آگے بڑھتا رہا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors