ماسکو میں جمعرات کو انڈیا اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کسی کے مفاد میں نہیں، اس لیے ایسے اقدامات کے لیے کوششیں تیز کی جائیں گی جن سے امن قائم ہو سکے۔
انڈیا اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق: ’موجودہ صورتحال کسی کے مفاد میں نہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق