HomeLatest Pakistan News Urdu کنگنا رناوت کو مودی حکومت کی جانب سے وائی پلس سکیورٹی Guideness September 07, 2020 0 Comments Facebook Twitter انڈیا کی وفاقی حکومت نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو وائی پلس درجے کی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چند روز قبل سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کنگنا نے کہا تھا کہ وہ ممبئی میں محفوظ محسوس نہیں کرتی ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment