انڈیا کی وفاقی حکومت نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو وائی پلس درجے کی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چند روز قبل سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کنگنا نے کہا تھا کہ وہ ممبئی میں محفوظ محسوس نہیں کرتی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors