پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حالیہ چند دنوں میں نہ صرف ملک کے مختلف شہروں میں شیعہ مخالف مظاہروں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بلکہ اس کے علاوہ شیعہ علما پر توہین صحابہ کے الزامات عائد کیے گئے اور شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل بھی ہوا۔
پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی: ’حکومت کو شاید ابھی تک احساس نہیں کہ معاملات کتنے سنگین ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment