کراچی کے دو مختلف اداروں کے لیے کی جانے والی تحقیق میں سے ایک تحقیق یہ دعویٰ کرتی ہے کہ کراچی میں کووِڈ کے 95 فیصد متاثرین میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جس کے نتیجے میں ہسپتالوں میں متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors