بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے بتایا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیئم کے ذخائر اب 2105 کلوگرام تک پہنچ چکے ہیں جبکہ 2015 کے معاہدے کے تحت یہ مقدار 300 کلو گرام سے تجاوز نہیں کر سکتی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors