مردوں کی مالی بے ضابطگیوں پر گھر کی خواتین کی تصاویر اور ان کے نام اچھلتے دیکھ کر اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا ملازمت پیشہ، کاروبار کرنے والی یا کسی نہ کسی طرح سماج میں اپنی موجودگی کا ثبوت دینے والی خواتین کے لیے 'دو نمبر عورت' کا خطاب دیکھ کر ہوتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors