ایف اے ٹی ایف کے 14 سے 21 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ اُن 13 معاملات پر پاکستان نے کتنی پیش رفت کی ہے جن پر تحفظات تھے۔ اس کے بعد اکتوبر کے اجلاس میں پاکستان کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors