روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے اب نان ریذیڈنٹ پاکستانی بینک برانچ، سفارتخانہ یا قونصلیٹ جائے بغیر ڈیجیٹل اور آن لائن طریقے سے اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ یہ مرحلہ صرف 48 گھنٹوں میں مکمل ہو سکے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors