پاکستان میں صوبہ سندھ میں ضلع خیر پور کے قریب دیہات سیلاب کے پانی کی زد میں ہیں اور پیر جو گوٹھ کے مقام پر کشتی الٹنے کے ایک واقعے میں دو بچیاں ہلاک بھی ہوئی ہیں۔
سندھ میں سیلاب: خیرپور کے قریب سیلاب زدگان کی کشتی الٹنے سے دو لڑکیاں ہلاک
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق