دنیا میں سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے پلیٹ فارم پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے 103 ویب پیجز، 78 گروپس، 453 انفرادی اکاؤنٹس اور 107 انسٹا گرام اکاؤنٹس پر مشتمل ایک ایسے ’نیٹ ورک‘ کو معطل کر دیا ہے جو مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors