مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے مشیرِ اطلاعات اور سی پیک اتھارٹی کے سربراہ عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کے اثاثوں سے متعلق رپورٹ کا نوٹس لینے اور قوم کو اس بارے میں جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
عاصم سلیم باجوہ پر احمد نورانی کے الزامات: شہباز شریف کا عمران خان سے قوم کو جواب دینے کا مطالبہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment