ایران میں علی دیائی کا وہی درجہ ہے جو کہ میراڈونا کا ارجنٹینا میں ہے۔ شائقین فٹبال کی نئی پیڑھی بہت سے فٹبالرز اور ان کے کھیل کے انداز سے بے خبر ہے کیونکہ پرانی ویڈیوز دیکھنے سے کھلاڑی کی صلاحیت کا صحیح اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors