اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت کو بتایا کہ چھ اگست 2020 کو مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو اور انڈین حکومت کو اس بارے میں آگاہ کر دیا گیا تھا تاہم ابھی تک حکومت کو انڈین وزارت خارجہ کی طرف سے جواب موصول نہیں ہوا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors