پاکستانی وزیر اعظم نے قطری خبر رساں ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی حکومت کے فوج کے ساتھ اس طرح کے تعلقات نہیں رہے جیسے ان کے ہیں اور یہ کہ فوج تمام پالیسیوں پر حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان: ’انڈیا کا معاملہ ہو یا افغانستان میں امن کا، فوج ہر قدم پر ہمارے ساتھ کھڑی ہے'
Guideness
0
Comments
Post a Comment