آٹھ ستمبر کو انڈیا کے وزیر خارجہنے ایران کا دورہ کیا اور اس سے دو روز قبل وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بھی ایران گئے۔ ان یکے بعد دیگرے دو ملاقاتوں کے بعد سوال اٹھتا ہے کہ مودی حکومت کے دو اہم کابینہ کے وزیروں کا چار دن میں ایران کا دورہ کرنے کا مطلب کیا ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors