کامیڈین یاسر حسین کے ایک بیان پر انھیں ارطغرل کے فینز کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’گھر کی مرغی دال برابر اور باہر کا کچرا بھی مال برابر۔' لیکن بعد میں انھوں نے واضح کیا تھا کہ ان کا اشارہ ارطغرل کی کاسٹ کی طرف نہیں تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors