گذشتہ دنوں واشنگٹن میں اسرائیل اور دو خلیجی عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی ایک تقریب کے فوراً بعد سے اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین پرتشدد کارروائیوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors