اسرائیل کے حوالے سے مشرق وسطی کے ممالک کے رویوں میں آنے والی تبدیلی پر ماہرین کا خیال ہے کہ اس کی بڑی وجوہات میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت، تیل کی قیمتوں میں کمی، خلیجی ممالک میں حکومتوں کے خلاف بغاوت کے خطرات اور امریکی حمایت کے خاتمے کا خوف ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors