کئی مہینوں تک ہمالیہ کے پہاڑی علاقے میں سرحدی کشیدگی جاری رہنے کے بعد انڈیا اور چین نے یہ اعلان کر کے کئی لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج جھڑپوں میں ملوث نہیں ہوں گی۔ دونوں ممالک کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ چینی اور انڈین وزرائِے خارجہ کی طویل ملاقات کے بعد جاری کیا گیا۔ یہ اعلامیہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب دونوں کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors