افغانستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری جنگ کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر عالمی سطح پر مثبت رد عمل سامنے آ رہا ہے اور بین الاقوامی طاقتوں سمیت خطے کے تمام ممالک کی طرف سے اس کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors