الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu آکسفورڈ یونیورسٹی کورونا ویکسین کا ٹرائل پھر سے شروع کر رہی ہے Guideness سبتمبر 13, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter ایسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ذریعے بنائی جانے والی کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل ایک برطانوی مریض میں اس کے سائڈ ایفکٹ یعنی دیگر غیر متوقع اثرات کو دیکھتے ہوئے اسے روک دیا گیا تھا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق