پائل اور کنچن کو پولیس کی ٹریننگ کے دوران ایک دوسرے سے محبت ہوئی تاہم ان کے رشتے کو خاصی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور انھیں دھمکیاں بھی دی گئی ہیں جس کے باعث انھیں عدالت سے اپنے ہی خاندان سے محفوظ رہنے کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کی التجا کرنی پڑی۔
انڈیا: ہم جنس پرست پولیس اہلکار خواتین کی کہانی جن کے حفاظت مسلح محافظ کریں گے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق