1960 کی دہائی میں خون عطیہ کرنے کے حوالے سے کئی خدشات سامنے آئے تھے کیونکہ کئی ایسے لوگ جنھیں خون کا عطیہ ملا، ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہو رہے تھے۔ نوبل انعامی کمیٹی کے مطابق اُس وقت خون کا عطیہ ’اپنی زندگی سے کھیلنے‘ کے مانند ہوتا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors