انڈیا میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ایسا ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو تقریباً ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں بتا سکتا ہے اور اس کی قیمت پانچ سو انڈین روپے ہوگی۔
کورونا وائرس: کیا انڈیا میں ایجاد کیا گیا کورونا وائرس کی تشخیص کا نیا ٹیسٹ دنیا کے لیے 'گیم چینجر' ثابت ہو سکتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment