انڈیا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر 'بائیکاٹ کپل شرما شو' ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے اور مبینہ طور پر اس ٹرینڈ کو انڈیا کے معروف نیوز اینکر ارنب گوسوامی اور اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے حامیان نے ٹرینڈ کرایا ہے۔
کپل شرما شو میں ارنب گوسوامی کے جملے ’مجھے ڈرگ دو‘ کی گونج اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق