نیپال کی حکمران جماعت نیپال کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان کے مطابق را کے سربراہ سمنت کمار گوئل اور وزیراعظم کے پی شرما اولی کے مابین ہونے والی ملاقات سے پارٹی قیادت لاعلم تھی۔ کچھ اطلاعات کے مطابق نیپال کی وزارت خارجہ کو بھی اس ملاقات کا علم نہیں تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors