فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آج پاکستان کو زیرِ نگرانی ممالک کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بارے میں فیصلہ سنانے والی ہے جبکہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے اقدامات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس کے لیے گنجائش نکالنی چاہیے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors