اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی سو لوگ شامل تھے جنھوں نے پولیس سے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت مانگ رکھی تھی، جو پولیس نے مسترد کردی تھی، جب ریلی نے مزید آگے بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس نے انھیں منتشر کرنے کے لیے شیلنگ شروع کر دی۔
اسلام آباد میں مظاہرین کی فرانس کے سفارتخانے جانے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق