جمعرات کو ایمازون، فیس بک، ایپل اور گوگل نے رواں سال 30 ستمبر تک کی سہ ماہی رپورٹس جاری کی ہیں جن میں کمپنیوں کو ہونے والے منافع اور آمدن کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ ان تمام رپورٹس میں ایک چیز قدرِ مشترک تھی اور وہ یہ کہ پیداوار بڑھ رہی ہے اور اس میں سست وری کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں۔
عالمی بحران کے باوجود بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا کاروبار کیسے چمک رہا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق