پاکستان میں ‘لو’ بسکٹ بنانے والی کمپنی کانٹینینٹل بسکٹ لیمیٹیڈ کے ایم ڈی حسن علی خان کا بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لو بسکٹ کا فرانس سے کوئی تعلق نہیں اور یہ بسکٹس پاکستان میں تیار کیے جاتے ہیں اور انھیں کسی اور ملک سے درآمد نہیں کیا جاتا۔
لو بسکٹ: فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ’پاکستانی برانڈ‘ کو کیا مشکلات ہو رہی ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق