جب دونوں ممالک سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں، ایسے میں اس تنازعے کے بارے میں سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد شیئر کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی نے ان گمراہ کن دعوؤں میں سے چند ایک کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ریئلیٹی چیک: انڈیا، چین سرحدی تنازعے کے متعلق سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے والے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment