اسلام آباد میں جمعے کو منعقد ہونے والی میلاد کانفرنس کے دوران پاکستان کے وزیراعظم عمران نے کہا کہ مغرب میں لوگ پیغمبرِ اسلام سے متعلق مسلمانوں کے جذبات سمجھ نہیں پاتے اور اسلاموفوبیا کا سب سے بڑا نقصان وہاں ہے جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors