پچیسویں اوور کی پانچویں گیند پر امام الحق نے ایک عمدہ کٹ شاٹ کھیلا اور اس کے بعد کال کیے بغیر بے اختیار دوڑنے لگے۔ دوسرے اینڈ پر موجود حارث سہیل نے بھی اسے ایک مشکل سنگل سمجھ کر تیزی سے دوڑ لگائی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors