پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک بک میکر نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا لیکن اس کھلاڑی نے فوری طور پر اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع کردیا۔
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: بک میکر کا کھلاڑی سے رابطہ، کھلاڑی نے کرکٹ بورڈ کو مطلع کر دیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق