الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ٹوئٹر کے نظام میں خرابی، دنیا بھر کے صارفین متاثر Guideness أكتوبر 15, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter انٹرنیٹ پر سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کی عالمی سطح پر سروس میں خرابی کے باعث دنیا بھر کے صارفین متاثر ہوئے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے 'اندورنی نظام میں' چند تکنیکی مسائل پیدا ہوئے تھے جس کے باعث سروس متاثر ہوئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق