امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں دو بھائیوں کو تین دہائیوں تک جیل میں قید رکھا گیا حالانکہ انھوں نے کوئی جرم نہیں کیا تھا۔ اب انھیں ایک تاریخی تصفیے میں 75 ملین ڈالر کا معاوضہ دیا گیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors