منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی ادارے فناشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جہاں یہ تسلیم کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اب تک سفارشات کی تکمیل کے لیے پیشرفت کی گئی ہے وہیں یہ اب وہ دوسرے مرحلے میں اس بات کو بھی دیکھے گا کہ پاکستان ان اقدامات کو نافذ کر رہا ہے یا نہیں۔
ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے آئندہ چند ماہ میں مزید کیا کرنا ہوگا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق