دنیا بھر میں کرکٹ کے ٹی-20 کے سب سے اہم ٹورنا منٹ آئی پی ایل میں انڈیا کے امیر ترین شخص کی ٹیم ممبئی انڈینز نے پانچویں بار کامیابی حاصل کی ہے اور اس طرح اس نے کامیابی کے ساتھ پہلی بار اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors