انڈیا میں ایک طویل عرصے تک ذات یا مذہب سے باہر محبت یا شادی کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا گیا۔ لیکن انسٹاگرام پر ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جو ایسے جوڑوں کی کہانیاں بیان کر رہا ہے جنھوں نے ’مذہب، ذات، نسل اور جنس کے بنیاد پر بنائی گئی رکاوٹیں توڑ دیں۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors