پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان کسان اتحاد اور کسان رابطہ کمیٹی نے گذشتہ روز احتجاجی مظاہرے کے دوران ہلاک ہونے والے کسان اشفاق لنگڑیال کی موت کا ذمہ دار ایس پی صدر اور سی سی پی او لاہور کو قرار دیتے ہوئے ان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
کسان کی ہلاکت کا معاملہ: کسانوں کا لاہور کے ایس پی صدر کو گرفتار اور گندم کی امدادی قیمت کم از کم 2000 روپے فی من کرنے کا مطالبہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق