ہم شاید کئی دنوں تک نہیں جان پائیں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ مقابلہ پوسٹل ووٹوں میں تبدیل ہونے والا ہے جس کی گنتی ابھی مشیگن، وسکونسن اور پنسلوانیا جیسے مقامات میں نہیں کی جاسکی ہے۔
امریکی صدارتی انتخاب 2020 کے نتائج: اب تک کوئی فیصلہ کیوں نہیں ہو سکا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق