جمعے کو انڈیا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف سیکٹروں پر دونوں جانب سے گولہ باری اور شیلینگ کے واقعات کے بعد پاکستان اور انڈیا نے ایک دوسرے پر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جبکہ اس کے باعث ایل او سی کے دونوں جانب متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ایل او سی کی خلاف ورزی: انڈیا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دونوں جانب سے فائرنگ کے باعث کئی ہلاک اور زخمی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق