نازیہ کہتی ہیں کہ ’آج بھی ہمارے معاشرے میں خواتین کو وہ آزادی نہیں ملی جس کی وہ حقدار ہیں۔ میں ایک ایسے معاشرے کی خواہش رکھتی ہوں جہاں والدین اپنی لڑکیوں کو صرف اس لیے تعلیم نہ دلوائیں کہ انھیں شادی کے لیے ایک اچھا لڑکا یا شریک حیات ملے گا بلکہ اس لیے پڑھائیں کہ وہ تعلیم حاصل کر کے خو مختار بنیں۔‘
إرسال تعليق