پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر رہنے والے انڈین فوج کی اچانک گولہ باری سے جہاں جان و مال محفوظ نہیں وہیں گولہ باری سے محفوظ رہنے کے لیے انہیں جو برائے نام بنکر بنا کر دیے گے ہیں وہ بھی غیر محفوظ ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors