چین اور انڈیا کے سرحدی تنازع کے تناظر میں ماہرین کہتے ہیں کہ انڈیا اور پاکستان براہ راست جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن چین کی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی بات ہی نہیں کرتا وہ بس چاروں سمت سے گھیرتا ہے۔
انڈیا، چین سرحدی تنازع: کیا اروناچل کے قریب چین کا ریلوے منصوبہ انڈیا کے لیے باعث تشویش ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق